غیر ایندھن ریٹیل
غیر ایندھن ریٹیل
ہیسکول پیٹرولیم صرف ایندھن کی حد تک نہیں بلکہ ایک مثبت اثر قائم کرنا چاہتی ہے۔ غیر ایندھن اقدامات ہیسکول کے فور کورٹ کا ایک اہم پہلو ہے اورہیس مارٹس اورہیس کیفے پر ایک سٹاپ حل سے ہماری خدمات کی ایک دلکش اوروسیع رینج پیش کرتے ہیں۔
ہیس مارٹس
ریٹیل فور کوٹس میں ہیسکول اپنے صارفین کی سہولت کے لئے مکمل ریٹیل کے تجربے کے ساتھ ایک منفرد پہچان بنا رہا ہے۔ ہیسکول اپنے فورکوررٹس میں برانڈ نام Hasmarts کے تحت سہولت ا سٹوروں کا سلسلہ پورے پاکستان میں چلا رہا ہے۔ ہم مارکیٹ پر قبضہ کرنے کے لئے وسیع تحقیق اورہماری بنیادی توجہ طویل آپریٹنگ گھنٹے، اسٹراٹیجک اہم مقامات، چھوٹی کیشئیر قطار، اور معروف برانڈز کے تازہ ذخائر کو حاصل کرنے کی وجہ سے ہمیں مقابلے میں برتری حاصل ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ہم اپنے کسٹرمرز کی ضروریات کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی وفاداری کو جیتنے کا یقین رکھتے ہیں۔پورے پاکستان میں 62 چلتی ہوئی Hasmarts کے ساتھ کمپنی مسلسل اس فہرست میں مزید اسٹورز کو شامل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ہیس کیفے
ہماری نئی تخلیق!
جیسا کہ ہیسکول اپنیاپنی برانڈ نام کے سائبان تلے پنکھ الگ الگ راستوں پر جانے کے لئے پھیلا رہی ہے ، ہم نے کراچی کی ایک مرکزی شاہراہ، شاہراہ فیصل پر اپنے اپنا پہلا معروف ہیس کیفے ، ہیسکول ون متعارف کرایا ہے۔شہر کے بالکل درمیان، ہیس کیفےs اپنے خریداروں اور گاہکوں کے لئے ایساپرکشش مرکز ہے جہاں ان کے لئے ایک چھت تلے تمام ضروریات کا سامان سکون کے ساتھ دستیاب ہے ۔جناب ممتاز حسن خان، چئیر میں اور سی ای او جناب ممتاز حسن خان نے اسکا افتتاح 1st مارچ 2016 کو کیا، ہیس کیفے اپنی اسٹراٹیجک جائے وقوع اور OMC کااپنی قسم کا پہلا منصوبہ ہونے کی کی وجہ سے اپنی طرف گاہکوں کو متوجہ کرنے میں کامیاب ہے ۔ مینو سے لے کر اندرونی آرائش تک، ہیسکول ایک اچھی اسٹریٹیجک منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے ، جس کا مقصد اپنے گاہکوں کو ایک آرام دہ ماحول کے ساتھ ساتھ ایک ایسا پٹ سٹاپ فراہم کرنا ہے جہاں ان کو ایک بہترین وقت اور ماحول کے ساتھ ساتھ کافی کے منفرد ذائقے سے، سرد مشروبات اور مٹھائیوں سے پر لطف ہو سکیں۔
ون سٹاپ
ون سٹاپ آٹو موبائل کی ضروریات کے لئے ایک مکمل حل ہے۔چاہے لیوب کی دکانیں ہوں، یو وہیل سیدھ سٹیشن یا تیل کی تبدیلی کے یونٹس، ون سٹاپ مکینیکی طور پرہر طرح سے اپنے گاہکوں کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں،انتظار کرتے ہوئے گاہکوں کی گاڑیوں پر کام کرتے ہوئے گاہکوں کو فری وائی فائی کی سہولت فراہم کرتے ہیں تاکہ گاہک انتطار کے وقت سے بھی پر لطف ہو سکیں۔
ہر طرح سے اپنے گاہکوں کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں