ساہیوال

ہیسکول بلک آئل ڈپو ساہیوال پاک پت روڈ، تحصیل اور ڈسٹرکٹ ساہیوال پر واقع ہے جو کہ ۶ ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ آئل ڈپو کی سٹوریج کی سہولت اگست ۷۱۰۲ میں مکمل ہوئی جبکہ اکتوبر ۷۱۰۲ میں مکمل طور پر آپریش ل ہوا۔

یہاں سٹوریج کی سہولت ۰۰۵۳ ایم ٹی اور ۰۰۰۶ ایم ٹی ایچ ایس ڈی ہے۔ یہاں ایسا سٹاف موجود ہے جو بیکوقت ٹی کس اور گاڑیوں میں فل گ کر سکتا ہے۔