شکارپور

ہیسکول بلک آئل انسٹالیشن شکارپور سب سے پہلا بلک آئل سٹوریج ہے ہیسکول کا جو کہ پارکو ٹرمینل شکارپور کے قریب واقع ہے جس کا کل ایریا 8 ایکڑ زمین پر مشتمل ہے جو کہ 60 سال کی لیزپر حاصل کی گئی ہے۔ سٹوریج کی سہولت کو مارچ 2013 میں مکمل کیا گیا جو کہ 6,000 MT ایچ ایس ڈی اور500 MT پی ایم جی کی صلاحیت رکھتا ہے۔انسٹالیشن پارکو ٹرمینل اسٹیشن سے 8 انچ وصولی پائپ لائن سے منسلک ہے۔2750 MT پی ایم جی کی مزید اضافی سٹوریج کی تعمیر کا کام فی الحال جاری ہے۔

شکارپور انسٹالیشن ہیسکول کا تاج کا گہنا ہے جو کہ ملک کو ایک معاشی استحکام اور پائیداری فراہم کرنے میں ملک کی معروف آئل کمپنیوں میں سے کمپنی کا پہلا سنگ میل بنتا جا رہا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی زیادہ مانگ کی وجہ سے 2,250 MTS کے کل 4 پی ایم جی ٹینکز کے ساتھ اس سہولت کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔