پورٹ قاسم ٹرمینل پلاٹ نمبر B-16 پورٹ قاسم کاراچی میں واقع ہے۔اسکی کل سٹوریج کی گنجائش 56000 MTہے۔ یہ ٹرمینل FOTCO Jetty سے منسلک ہے۔ ہیسکول نے ایک طویل مدتی لیز کی بنیاد پر پورٹ قاسم ٹرمینل لیا ہے۔