کیماڑی

ہیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ نے ال رحیم ٹریڈنگ کمپنی پرایؤٹ لمیٹڈ اے ٹی سی سے سٹوریج کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے سٹوریج ٹینک کیماڑی پورٹ سے منسلک ہیں۔اے ٹی سی جنوبی علاقے یعنی PRLاور NRLکی دو اہم ریفائنریوں سے بھی منسلک ہے۔کمپنی نیالرحیم ٹریڈنگ کے ساتھ مندرجہ ذیل ٹینکوں کی سہولیات کے لئے اہتمام کیا ہے:

HSD کے 2,500 MT