صفر نقصان چارٹر
ہیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ نے ایک صفر نقصان نقطہ نظر کی تعمیل میں مندرجہ ذیل پر کام شروع کیا ہے:۔
۰ صحت کا تحفظ
۰ ہمارے جائز اور ضوابطی دائرہ کار میں ماحولیاتی ذمہ داریوں کی پائیداری
ہمارے اس قدم کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ، ملازمین، ٹھیکیدار اور دیگر اسٹیک ہولڈر کے کام کی جگہ پریا ان کے گھروں میں ایک عام رویے کا اشتراک ہو اور صحت و تحفظ پر زور ہو۔
ہمارے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے ہیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ نے پورے کاروبار کے لئے صفر نقصان چارٹر کا مظاہرہ کرتے ہوئے اصول بنائے ہیں۔