صحت ، حفاظت اور ماحول
ہیسکول اپنی عوام ، گاہکوں اور کمیونیٹی کے لئے ایک بڑے پیمانے پر محفوظ اور صھت مند ماحول پر یقین رکھتا ہے۔
ہم HSE کے ذریعے صحت اور ماحول کے تحفظ کے مقاصد کوپوری طرح حاصل کر رہے ہیں۔ HSE مینیجمنٹ تمام قواعد و ضوابط اور بین الاقوامی معیار کے خلاف ہماری تمام سہولیات پر سختی سے نگرانی کر رہا ہے۔ ہیسکول میں ہمارا زور بنیادی طور پر حفاظت کے معیار کے عین مطابق ہے۔
ہمارے گودام میں صنعتی صفائی، ملازمین کی صحت اور حفاظت ہیسکول پیٹرولیم پر ہمارے عملے کی فلاح کے لئے لازم ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ نیچے دیئے گئے مندرجہ ذیل صحت سے متعلق نکات ہماری کاروائیوں کی اہم اولین ترجیحات ہیں:۔
* صحت مند کام کی جگہ، ہمارے ملازمین اور سروس فراہم کرنے والوں کے لئے
* صحت و تحفظ، ہماری سہولیات میں کام کرنے والوں کے لئے
* سخت تربیت و حفاظت ، ملازمین اور ٹھیکیداروں کو محفوظ طریقے سے کام کرنے کے لئے
*حفاظتی نگرانی، مصنوعات کی نقل و حمل، خام مال کی ذخیرہ اندوزی اور چکنائی کرنے والے مادے کے اسٹوریج کے آپریشنز کے تمام خطرات کا جائزہ لینے کے لئے