ڈائریکٹر

جناب عبدالعزیز خالد

جناب عبد العزیز خالد نے وائٹل دبئی لمیٹڈ کے نامزد ڈائریکٹر کے طور پر کمپنی کے بورڈ میں شمولیت اختیار کی۔جناب عزیز وائٹل میں بزنس ڈیولپمنٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ انکا خاص طور پر مشرق وسطی میں تیل کی صنعت میں وسیع تجربہ ہے۔ اور مشہور کمپنیاں جیسا کہ لبین ایمیریٹز آئل ریفائننگ کمپنی
اور الغریر کے لئے بھی کام کیا ہے۔جناب عزیز نے آسٹریلیا سے سی پی اے کی ڈگری لی اور گریفیتھ یونیورسٹی سے انہوں نے بیچلر مکمل کیا۔

آفس کا پتہ
وِٹول دبئی لمیٹڈ،
لیول ۵، پریسنسٹ بلڈنگ ۲،
دبئی انٹرنیشنل فائینینشل سینٹر،
پی او باکس نمبر ۵۰۶۵۱۴ دبئی
متحدہ عرب امارات