آٹومیکس ایل پی جی

آٹو میکس ایل پی جی (مائع پیٹرولیم گیس)Auto Max LPG (Liquefied Petroleum Gas)

آٹو میکس ایل پی جی (مائع پیٹرولیم گیس)کفایتی، محفوظ اور ماحولیاتی دوستانہ ، سی این جی CNG ، پیٹرول اور ڈیزل کی متبادل ہے۔ہیسکول نے 7 اپریل 2012 کو ہیسکول ون میں آٹو میکس ایل پی جی کے آپریشن کا آغاز کیا۔ہم اب تک 400 گاڑیوں کو ایل پی جیLPG میں تبدیل کر چکے ہیں۔فی الحال پاکستان بھر میں 15 آٹو میکس ایل پی جی اسٹیشنز گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے منظوری کے مختلف مراحل میں ہیں۔