درخواست کا عمل
میں ہیسکول میں کیسے درخواست دوں؟
اگر آپ ہیسکول میں کام کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Job Search Tool کو استعمال کرتے ہوئے منتخب جگہ کے لئے درخواست دیں۔درخواست کے عمل کی وضاحت کام کی تفصیل میں واضح بیان کی گئی ہے۔
۱) درخواست دینے کے کتنی دیر بعد جواب کے لئے میں متوقع رہوں؟
آپ کو 24 گھنٹے کے اندر اندر وصولی مل جائے گی۔ اس کے بعد ایک ہفتے کے اندر اندر آپ کو جواب موصول ہو جائے گا
۲) کیا ہیسکول میں شامل ہونے کے لئے مجھے توانائی کی صنعت کے کام کے تجربے کی ضرورت ہے؟
یہ آپ کی درخواست شدہ پوزیشن پر انحصار کرتا ہے۔ کچھ تکنیکی کاموں کے لئے مخصوص تجربے کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ کچھ کاموں کے لئے اتنے تجربے کی ضرورت نہیں ہوتی۔