دولت پور

ہیسکول بلک آئل Depot 7.5 ایکڑ زمین کے رقبے پر نیشنل ہائی وے کے قریب دولت پور شہر، ضلعہ شہید بے نظیر آبادمیں واقع ہے۔شکارپور اور مچیک کے بعد یہ ہمارا تیسرا منصوبہ ہے جو کہ ستمبر 2015 میں مکمل ہوا۔یہ بلک سٹوریج دو مرحلوں میں تعمیر کیا گیا۔ پہلے مرحلے کی ابتدا میں ہم نے 3.75 ایکڑ کی زمین خریدی اور 2000 MT ایچ ایس ڈی اور 200 MT پی ایم جی سٹوریج کی تعمیر کی۔پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں زیادہ مانگ کی وجہ سے ہم نے 2.5 ایکڑ زمین خریدی اور دوسرے مرحلے میں ہم اس وقت اضافی 2000 MT ایچ ایس ڈی اور 2000 MT پی ایم جی سٹوریج کی تعمیر کر رہے ہیں۔ اس طرح دولت پورسہولت کی کی کل سٹوریج4000 MT ایچ ایس ڈی اور 2200 MT پی ایم جی پر مشتمل ہے۔