کارپوریٹ بصیرت
ہیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ پٹرولیم مصنوعاتجیسا کہ ہائی سپیڈ ڈیزل، پٹرول ، ایندھن کے تیل اور ایف یو سی ایچ ایس لبریکینٹ کی خریداری، سٹوریج اور فروخت میں مصروف ہے۔
فروری 2005 میں ہیسکول گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے تیل کی مارکیٹینگ کا لائسنس ملا جس کے بعد سے، ہیسکول ایک ریٹیل نیٹ ورک کو تیارکرنے میں مصروف ہے اور پاکستان کے چاروں صوبوں میں اور جموں اور کشمیر میں بھی ہیسکول 600+ سے زائد ریٹیل آؤٹ لیٹکھل چکے ہیں۔