صحت، حفاظت، سلامتی اور ماحولیاتی پالیسی

صحت، حفاظت، سلامتی اور ماحولیاتی (ایچ ایس ایس ایHSSE) (ایچ پی ایلہیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ (ایچ پی ایلHPL)کے مینجمینٹ کا ایک لازمی حصہ ہے۔ایچ پی ایلHPL کاروباری بہتری، اور لوگوں کو، ان کے اثاثوں کو،ماحولیات کو اور ان کی ساتھ کو، کاروبار کی بہتری کے لئے استعمال کرتا ہے۔

یہ ہمارے ملازمین، ٹھیکیداروں، گاہکوں، اسٹیک ہولڈرز اورمجموعی طور پر کمیونٹی کے لئے مفاد میں بہترین ثابت ہوتا ہے۔

ترقی کی توسیع میں مدد کے لئے ، ایچ پی ایل HPL پابند ہے:

  • پوری ذمہ داری کے ساتھ، احتیاطی رویہ اختیار کرتے ہوئے محفوظ، دوستانہ اور صحت مندانہ کام کا ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔
  • واقعات اور ماحولیاتی اثرات سے بچنے کے لئے ایک تخلیقی ایچ ایس ایس ای HSSE ثقافت کو حاصل کرکے؛ اور
  • قانونی تقاضوں، اندرونی معیارات کو پورا کرتے ہوئے اور بہترین طریقوں پر عمل کر کے اور ان کو اپنا یا جائے۔

مندرجہ بالا کے احساس کے لئے ، ہم ان ارادوں کا اعلان کرتے ہیں:

  • مسلسل بہتری اور کارکردگی کی پیمائش کے لئے سالانہ طور پر ایچ ایس ایس ایHSSE کے اہداف مقرر کئے جائیں۔
  • ہمارے عملیات سے معقول حد تک قابل قبول سطح پر پیدا ہونے والے ایچ ایس ایس ای HSSE خطرات کم ہوں۔
  • محفوظ طریقے سے انجام دینے کے لئے ہمارے ملازمین کو تربیت/ بیداری فراہم کی جائے۔
  • ایمرجنسی کی جوابی صلاحیت کے اعلی معیار کو برقرار رکھا جائے۔
  • حادثات، کاروباری پیچدگیاں، آگ کے واقعات اور آلوددگی کو روکا جائے۔
  • ملازموں اور ٹھیکیداروں کو باضابطہ طور پر غیر معمولی اور غیر محفوظ حالات/ کاموں کی اطلاع دینے اور حادثات کے وقت فوری طور پر اقدامات اٹھانے کے لئے با اختیار بنایا جائے۔
  • آلودگی کی روک تھام ،وسائل کے تحفظ، جی ایچ جی GHG اخراجات کے انتظامات ، اور باغبانی کی ترقی کو فروغ دیا جائے۔
  • اس بات کو یقینی بنایا جائے کے کہ کمپنی کی تمام سرگرمیاں ایچ ایس ایس ای HSSE کی پالیسی کے مطابق سر انجام پا رہی ہیں۔
  • اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ٹھیکیداروں کی ایچ ایس ایس ایHSSE کی کارکردگی ہمارے معیار کے مطابق ہو۔

اس پالیسی کی مطابقت کو یقینی بنانے کے لئے اس کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا۔

ملازمین اور ٹھیکیداروں پر اس پالیسی کی تعمیل اور اعلی سطح کے ایچ ایس ایس ایHSSE کے معیار کو برقرار رکھنے کی ذمہ داری ہے۔