12 مئی، 2014 کو کمپنی کراچی، لاہور اور اسلاماباد کے اسٹاک ایکسچینج پر درج کی گئی۔(ڈی میوچلائزیشن کی وجہ سے اب تمام اسٹاک ایکسچینج اب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ضم میں ہیں)