کاٹنے اور گرائینڈ کرنے کا آئل
ایکو کول
موڈیولر سسٹم
گھلنے والی دھات کا سیال جس کی بنیاد ماڈیولر سسٹم ہے ڈ ھلواں لوہا، سٹیل؍فولاد اور ایلمونیم موادکے تمام مشینی مقاصد پر مبنی ہے ۔کم ایپلیکیشنز کی تعداد کی ووجہ سے اقتصادی فوائد۔
ایکو کول 2510 N
مشینی اور سٹیل کی گرائنڈنگ کے لئے اور دھاتوں کے مرکب کی کاسٹ کے لئے عالمی دھات کے کام کا سیال۔
ایکو کول 2030 MB
ڈ ھلواں لوہا، سٹیل؍فولاد اور ایلمونیم کو کاٹنے کے لئے کاٹنے کا سیال۔گرائینڈگ اور رفنگ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ MAPAL سے منظور شدہ۔
ایکو کول 3015 GS-W
خاص طور پر نرم پانی کے لئے تیار کیا گیا ہے۔انتہائی الیمونیم مصر، کاسٹ کروم نکل کے مرکب ، اور سٹینلیس ستیل کے لئے مناسب۔ پانی آمیزش کاٹنے الے سیال اور اعلی مصر دات سٹیل کے لئے خاص۔
ایکو کول TN 2525 HP
ای پی ایڈیٹوز کے ساتھ ایلمونیم سے سٹینلس سٹیل تک عالمی اطلاق۔ MAPAL سے منظور شدہ۔
ایکو کول AFC 1515
کم خوشبو دار، ہائیڈرو کریکڈ آئل کی بنیاد پر دھات کا کام کرنے کے سیال۔ ایلمونیم اور سٹیل کے لئے عالمی اطلاق۔ MAPAL سے منظور شدہ۔ بوران سے پاک ۔
ایکو کول AL-Plus B
المونیم، سٹیل اور الوہ دھاتوں کے لئے کاٹنے کے سیال کے لئے معدنی تیل۔ اس کے علاوہ خاص ایلمونیم مرکب کے لئے ایروسپیس صنعت میں استعمال کیا جاتا ہے۔پانی آمیزش، حیات کشی سے پاک کاٹنے کا سیال۔
ایکو کول فیررو سٹار۔ سیریز
بوران سے پاک ڈ ھلواں لوہا اور سٹیل کو کاٹنے کے لئے عالمی کاٹنے کا سیال۔ مصنوعات کی منفرد صفائی اور فلشنگ کارکردگی مشینوں کو صاف رکھتی ہیں،MAPAL سے منظور شدہ۔ پانی آمیزش کاٹنے کا سیال خاص طور پر ڈ ھلواں لوہے کے لئے۔
ایکو کول گرائنڈ سٹار
ایک بڑی بفر صلاحیت کے ساتھ کاٹنے کا سیال۔ خاص طور پر بھورے ڈ ھلواں لوہے اور تمام عام سٹیل کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ صفائی اور فلشنگ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے۔باکفایت کھپت۔پانی آمیزش، پی ایچ نیوٹرل کاٹنے کا سیال۔
ایکو کول السٹر بی ایف
المونیم، سٹیل اور الوہ دھاتوں کو کاٹنے کے لئے کثیر مقاصد کا کاٹنے کاسیال ۔پی ایچ نیوٹرل ۔ کم کھارا مواد اور جلد مطابقت۔خاص ایلمونیم مرکب دھاتیں جو کہ ایرو اسپیس صنعت میں استعمال ہوتے ہیں، کے لئے بھی مناسب ہے۔MAPAL سے منظور شدہ، بوران سے پاک ۔خاص طور پر میگنیشیم کے لئے پانی آمیزش، کاٹنے کا سیال۔
ایکو کول 2516 MG
اعلی معیار کا کاٹنے کا سیال۔ سٹیل اور ایلمونیم کے لئے بھی مناسب۔بوران سے پاک ۔خاص طور پر تانبے اور پیتل کے لئے پانی آمیزش کاٹنے کا سیال۔
ایکو کول کوپر سٹار
الوہ دھاتوں کے لئے مناسب ایڈیٹوز کے ساتھ بوران اور امائن سے پاک عالمی دھات کا کام کرنے کا سیال۔
ایکو کول 2520
المونیم مرکب ، سٹیل اور الوہ دھاتوں کو کاٹنے کے لئے عالمی کاٹنے کا سیال۔
پانی آمیزش، مصنوعی کاٹنے کا سیال
ایکو کول ایس۔ایچ ایل
مکمل طور پر مصنوعی کاٹنے کا سیال، بوران سے پاک، سٹیل اور ڈھلواں لوہے کو کاٹنے اور گرائنڈ کرنے کے لئے۔
ایکو کول ایس 67 NA
مکمل طور پر مصنوعی کاٹنے کا سیال، سٹیل اور ڈھلواں لوہے کو تیز کرنے اور گرائینڈنگ کے لئے۔
ایکو کول ایس 69 CF
ای پی کاٹنے کا سیال، بوران سے پاک، خاص طور پر سٹیل کی گرائنڈگ کے لئے۔سنٹرڈ دھاتوں کے لئے مناسب۔ پانی آمیزش کاٹنے کا سیال خاص طور پر کاربائڈ کو گرائنڈ کرنے کے لئے۔
ایکو کول ایس سی او 5
مکمل طور پر مصنوعی کاٹنے کا سیال ،کاربائڈ کی گرائنڈنگ کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ کوبالٹ کی پیچیدگیوں سے بچاتا ہے۔
خاص طور پرپانی کے پینے کے پائپ کے لئے آمیزش کاٹنے کا سیال۔
ایکو کول جی ایس 2000
پانی پینے کے پائپ کے لئے مکمل طور پر مصنوعی موضوع ایجنٹ۔DVGW (گیس اور پانی کا جرمن انسٹیٹیوٹ )سے منظور شدہ۔
آمیزے کی بحالی اور مصنوعات کی سروس کے لئے
ایکو کول اے کے ٹی آئی وی۔سیریز
پانی آمیزس کاٹنے کے سیال کو صحیح اور تازہ کرتا ہے۔ جیسا کہ شیرہ ساز، سنکرن کو روکنے والے اور ای پی ایجنٹ۔
صاف، کلورین سے پاک کاٹنے کا تیل
ایکو کٹ 3000-SERIES
اسٹیل کاٹنے کے تیل ایڈیٹوز کی ایک بڑی تعداد پر مشتمل ہے۔ الوہ دھاتوں کو کاٹنے کے لئے بھی یہ مصنوعات استعمال کی جاسکتی ہیں۔
ایکو کٹ ایچ ایس جی
خصوصی طور پر گرائنڈنگ آئل بنسی،گہری اور آلہ گرائنڈ کرنے کے عمل کے لئے
ایکو کٹ ایچ ایف این۔یو این آئی
خصوصی طور پر گرائنڈنگ آئل گئیر، بنسی اور گہری گرائنڈنگ کے عمل کے لئے۔ واضح کناروں کو کاٹنے کے عمل کے لئے بھی مناسب۔
ایکو کٹ ایچ ایس
ایچ ایس ایس اور کاربائڈز کے لئے مکمل طور پر مصنوعی، آلات کے لئے PAo کی بنیاد پر گرائنڈینگ آئل۔
ایکو کٹ ایچ او این؍ایچ ایف این
سٹیل،ا لمونیم مرکب اور الوہ دھاتوں کے لئے فنشنگ اور تیز کرنے کا تیل ۔ سوراخ کرنے کے لئے بھی مناسب۔
ایکو کٹ
چنگاری کو ختم کرنے کا تیل۔رفنگ اور صحیح طور پر مناسب۔مناسب مہک اور خوشبوؤں سے پاک۔
ایکو کٹ 500-SERIES
اچھی ای پی کارکردگی کے ساتھ موزوں تیل۔ تمام مواد کے لئے مناسب۔
صاف، کلورین سے پاک، کاٹنے کا تیل
ایکو کٹ 600-SERIES
گہرا چھید کرنے کا تیل۔ عالمی طور پر تمام بندوق، ایجکٹر اور BTAمشق؍ ڈرل میں گہراچھید کرنے کے عمل کے لئے مطلق ہے۔
ECOCUT 700-SERIES.۔ کروم نکل سٹیل کے لئے گہرا چھید کرنے کا تیل۔کروم نکل سٹیل کو کاٹنے کے تمام آپریشنز کے لئے خاص طور پر تجویز کیا گیا۔
ایکو کٹ 800/8000-SERIES
بروشنگ آئل ۔ سٹینلس سٹیل کے لئے خاص طور پر تیل۔خصوصی طور پرعمودی اور افقی گئیرتیتھ اور وی گرؤو کے لئے ۔ماحول دوست صاف کاٹنے کا تیل۔
یونی فلئیڈ 10 32
تیز بائیو ڈی گریڈ ایبل، ایسٹر کی بنیاد پر کاٹنے کا تیل۔ہائیڈرالک آئل اور کاٹنے کے مشینی آلات کے لئے کثیر مقصدی۔پانی کو آلودہ نہیں کرتا(قابل اطلاق مواد سیفٹی ڈیٹا شیٹ کو دیکھئے)۔ تمام مواد کے لئے مناسب۔
پلانٹو کٹ ایس آر۔ سیریز
تیز بائیو ڈی گریڈ ایبل، کم آلودگی کے زمرے کے ساتھ ایسٹر کی بنیاد پر کاٹنے کا تیل۔ تمام مواد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔صاف ، کم مقدار ، لبریکشن مصنوعات
پلانٹو مکرو سیریز
کم سے کم مقدار لبریکیشن سسٹم کے لئے (MQL)۔ اچھی ای پی کارکردگی۔ تمام مواد کے لئے۔
ایکو کٹ مکرو۔ پلس۔ سیریز
کم سے کم مقدار لبریکیشن سسٹم کے لئے (MQL)۔ اچھی ای پی کارکردگی۔ تمام مواد کے لئے۔کثیر مقصدی تیل۔
ایکو کٹ ایچ ایف این؍ ایل ای۔ سیریز
سٹیل، الوہ دھاتوں، ڈھلواں لوہے کے لئے عالمی کاٹنے کا تیل۔کم دھند اور کم اڑنے کی صلاحیات کے ساتھ۔ HLPہایڈرالک آئل کے طور پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔خاص طور پر میگنیشیم کی کٹائی کے لئے کثیر مقصد تیل۔
ایکو کٹ ایچ ایف این 16 LE
میگنیشیم اور اس کے مرکب کی کٹائی کے لئے خصوصی کاٹنے کا تیل۔