ٹربائن آئل
رینولین ایٹرنا سیریز
اعلی معیار کے ہائیڈروکریکڈ بیس آئل کی بنیاد پر گیس، سٹیم (بھانپ )اورٹربو کمپریسر کے لئے اعلی معیار کے ٹربائن آئل جو کہ ہائیڈروکریکڈ بیس آئل کی بنیاد پرتیار کئے گئے ہیں (گئیر باکسز FZG = 10 کے ساتھ) ۔ لمبی عمر کی پائیداری، کیچڑ کے خلاف بہترین تحفظ۔ ٹربائن آئل DIN 51515 پارٹ 1 اور پارٹ 2 کے مطابق۔ سیمینز اور مین سے تصدیق شدہ۔