ایف یو سی ایچ ایس سے متعلق

دنیا کے سب سے بڑے آزاد لبریکنٹ کے دستکار سے حل

ایف یو سی ایچ ایس Fuchs Petrolub SE Germany.کی جرمن لبریکنٹ برانڈ ہے۔ کمپنی چکنا کرنے والے مادے یعنی لبریکنٹز کی تحقیق، ترقی، پیداوار ، تقسیم اور اس سے متعلقہ خصوصیات میں ملوث ہے۔ کمپنی کا دنیا بھر میں لائسنس یفتگان اور پارٹنر کمپنیوں کے ذریعے مارکیٹنگ اور فروخت کانیٹ ورک
ہے۔

ایف یو سی ایچ ایس لبریکنٹز کسٹمرز کی دنیا بھر میں تعداد ایک ملین سے زائد ہے جو کہ مندرجہ ذیل سمیت مختلف پہلووں کا احاطہ کرتی ہے:۔

* آٹو موٹو تجارتی مسافر گاڑیاں
* اوای ایم
* کانکنی اور تلاش
* انجینئرنگ
* دھات کا کام
* زراعت اور جنگلات کا کام
* ایرو اسپیس
* بجلی کی پیداوار
* تعمیراتی
* سٹیل، سمینٹ، غذا، گلاس اور متفرق انڈسٹریز

اپنے گاہکوں کے ساتھ ایک قریب رابطے کے لئے ایف یو سی ایچ ایس نے لبریکنٹ صنعت کارکی حیثیت سے متونع اپلی کیشنز کے لئے سب سے زیادہ جامع، جدید اور خود ساختہ حل تیار کیا ہے، ایف یو سی ایچ ایس سے مراد کارکردگی اورپائیداری ، حفاظت اور اعتماد، مہارت اور بچت ہے۔

ایف یو سی ایچ ایس کا وعدہ ہے: ٹیکنولوجی جو قدر بڑھائے۔

ایف یو سی ایچ ایس کے مصنوعات اعلی ترین معیار کے مترادف ہیں: یہ مواد اور تیل کی کھپت کو کم کرتے ہیں، مشکل ترین تھرمل بوجھ کو برداشت کر سکتے یں اور سروس لائف اور متبادل وقفے دونوں کو زیادہ سے زیادہ بڑھا سکتے ہیں۔یہ سنکرن اور ذخائر سے قابل اعتماد تحفظ فراہم کرتے ہیں، ایندھن کو بچانے اور CO2 کے اخراج میں کمی ہونے میں مدد دیتے ہیں۔ ایف یو سی ایچ ایس اپنی صحت اور ماحول کی ذمہ داریوں سے واقف ہے۔ اسکی سب سے زیادہ حساس ایپلی کیشنز کے لئے خوراک اور ماحولیاتی دوستانہ لبریکنٹز کی بھی پوری رینج ہے۔