ریٹیل نیٹ ورک کا جائزہ

ہیسکول کو فخر ہے کہ وہ اپنے صارفین کی توقع پر کئی سالوں سے پورا اترتے ہوئے بہترین معیار فراہم کرتا ہے۔ہمارا مقصد بزنس کو ممکن طریقے سے ہموار کرنا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے آپریشنزکو زیادہ بہتر موٗثر طریقے سے چلانے کے لئے بہترین سروسز کو پیش کرتے ہیں۔ہیسکول پاکستان میں تیزی سے بڑھتا ہوا تیل کا ریٹیل کا کاروبار ہے۔ ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے معزز کسٹمرز کو اعلی معیار، توانائی موُثر ایندھن جو کہ گاڑیوں کی کارکردگی کو اور ڈرائیونگ کے تجربے کو بہترین بناتا ہے۔

ہمارا ایندھن اس احتیاط کے ساتھ آزما کر تیار کیا گیا ہے جو کہ آپ کے ایندھن کو بغیر کسی اضافی قیمت کے بچاتا ہے اور آپ کے انجن کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کے انجن کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ صرف اعلی معیار کا ایندھن ہی آپ کے انجن تک پہنچے۔ ہماری سب سے اہم توجہ کسٹمرز کے اطمینان پر ہے، ہمارا مقصد ہے کہ ہر کسٹمر ایک ’واہ‘ کے احساس کے ساتھ ہمارا حصار چھوڑے۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ ہم اپنے کسٹمرز کی ضروریات کو سمجھیں اور مستقل ایندھن اور غیر ایندھن علاقوں میں مزیدکامکرنے کی کوشش کرتے رہیں۔

ہیسکول نے ملک کے چا روں صوبوں میں 600+ سے زیادہ آوٗٹ لٹز کے ساتھ توسیع کرنے میں سرمایہ کاری کی ہے۔چاہے شہر کا مرکزی علاقہ ہو یا ملک کا کوئی دور دراز وسیع علاقہ ہم نے سب کو ملفوف کیا ہوا ہے، اپنے صارفین کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہوئے یہ ریٹیل آوٗٹلیٹز کا نیٹ ورک سب کی اہم ضرورت ہے اور روزمرہ ایندھن کے لئے باقاعدہ درکار ہے۔

صوبہ کمیشنڈ سائیٹس
سندھ        184
بلوچستان        17
پنجاب       372
اسلام آباد       14
خیبر پختون خواہ       47
آزاد جموں اور کشمیر، فاٹا اور گلگت       15
کل (30 ستمبر 2022 تک)       649

 

موٹروے ریٹیل آوٗٹلیٹس

ہم ایندھن کے ریٹیل کی کو اگلی سطح پر لے آئے ہیں جیسا کہ ہیسکول نے اپنے نئے مقصد اور 10 شاندار ریٹیل آوٗٹ لیٹس لاہوراوراسلام آباد موٹروے M-2 جو کہ ایشیا میں سب سے مہنگی موٹرویز میں بہت مشہور ہے کو متعارف کرایا، 10 بڑے forecourts میں ، اس کے ساتھ ساتھ 367 کلو میٹر طویل شاہراہ جو کہ دو بڑے اقتصادی و معاشی مراکزلاہور اور اسلام آباد کو آپس میں جوڑتا ہے میں ہیسکول نے اپنے آپریشنز کا آغاز کیا ہے۔ کھانے سے لے کر، ایندھن سے لے کر، آرام کرنے تک ہ مسافروں کو مطمئن اور خوش دیکھنا چاہتے ہیں۔ سب سے بڑی کشش ہر لیٹر ایندھن پر ایک روپے کا ڈسکاوٗنٹ اور 10 فی صد ڈسکاوٗنٹ تمام لبریکنٹز پر ہمارے ریٹیل آوٗٹ لیٹزپر دستیاب ہے۔دیگر پرکشش پیشکشوں سے ساتھ ایک بہترین معیار اور کم قیمتوں کے نادر مجموعے سے ہیسکول خیرخواہ پرلطف ہو سکتے ہیں۔