کوٹلہ جام ہیسکول کے سٹوریجز کی فہرست میں ایک تازہ ترین اضافہ ہے۔ کوٹلہ جام 4500 میٹر/ٹن پی ایم جی اور 5100میٹر/ ٹن ایچ ایس ڈی کی سٹوریج کی صلاحیت کے ساتھ 6 ایکڑ زمین پر پھیلا ہوا ہے۔