ہمارا نظریہ اورہمارا مقصد

ہمارا نظریہ
اچھے انتظامی طرایقوں اورکاروبار میں ھکمت عملی اور سٹریٹیجیزکو استعمال کرتے ہوئے شیئر ہولڈر کی قیمت کو بڑھاتے ہوئے پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹینگ کمپنیوں کی فہرست میں سب سے اوپر آنا۔

ہمارا مقصد
گاہکوں کا اطمینان ، اعلی مہارت اور انسانی وسائل کی قدرکرتے ہوئے تیل کی تجارتی انتہائی مسابقتی صنعت میں اپنے حریفوں کے مقابلے پر اپنی بہتر اخلاقی پہچان بنانا۔

خبریں اور واقعات

  • ای او جی ایم کا التوا

    ای او جی ایم کا التوا

  • پریس ریلیز 26 ستمبر 2022

  • AGM نوٹس 13 ستمبر 2022

    AGM نوٹس 13 ستمبر 2022

  • اخبار کے لیے خبر

    اخبار کے لیے خبر

  • ای بی ایم (دستخط کرنے کی تقریب)

    ہیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ اور چوٹی فریئنز کے مابین ایندھن کارڈوں پر دستخط کرنے کی تقریب میں ہمارے متحرک ایندھن کارڈ منیجر ، جناب صہیب بخاری ، جی ایم لاجسٹک ، مسٹر مسعود اور ایندھن کارڈز ایسوسی ایٹ۔

    پروڈکٹ کو ہاسکول فیول کارڈز سسٹم کے ساتھ ڈیجیٹل طور پر مربوط 3،000 لیٹر ٹینک لاریوں کے ذریعے فراہم کیا جائے گا

  • فیول کارڈز معاہدے کی تقریب ہیسکول پٹرولیم لمیٹڈ اور وائٹل گروپ کے درمیان

  • اب پیش ہے معمولی سے زیادہ

    اب پیش خدمت ہیں ہیسکول کے فیول کارڈز
    معیاری ایندھن کے لئے ایک راہداری۔
    مزید معلومات کے لئے، ہم سےاس نمبر پر رابطہ کریں ۷۵۷۔۷۵۷۔۱۱۱۔۰۲۱
    یا ہمیں ای میل کریں fuelcards@hascol.com

  • اقوام متّحدہ کی گلوبل کمپیکٹ بہترین پائیداری کی ایوارڈ کی تقریب

    ہیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ کو اقوام متّحدہ کی گلوبل کمپیکٹ بہترین پائیداری کی ایوارڈ کی تقریب میں پاکستان کی تمام ملٹی نیشنل کمپنیوں میں پہلے انعام سے نوازا گیا۔

  • سب سے جدید کی جیت!

    سب سے زیادہ جدید کی جیت! ہم اس صنعت کے پہلے او ایم سی(OMC) ہیں جس نے تمام متولّیوں کو تمام مصنوعات اور خدمات سے متعارف کرایا ہے۔

  • بہترین ایچ آر پریکٹس ۲۰۱۸

    ہیسکول پٹرولیم لمیٹڈ کو امپلوئرز فیڈریشن آف پاکستان(Employers Federation of Pakistan) کی جانب سے پاکستان کی بڑی نیشنل کمپنیوں کے درمیان بہترین ایچ ٓآر پریکٹس ۲۰۱۸ کے لئے تیسرے انعام سے نوازا گیا۔
    ۲۹ جنوری ،۲۰۱۹ کو ای ایف پی (EFP) کی جانب سے انٹرنیشنل ایچ آر کانفرنس میں ہیسکول پٹرولیم لمیٹڈ کو پہلی دفعہ اس معتبر انعام سے نوازا گیا، جو کہ ہمارے ایچ آر پریکٹس کے اعلیٰ معیار کی عکاسی کرتا ہے۔یہ قابل ذکر ہے کہ کمپنی کو یہ اعزازاس نیشنل (قومی) مقابلے میں حاصل ہوا جس میں ملٹی نیشنل، نجی اور پبلک سیکٹرکمپنیاں اور ایس ایم ایز(SME’s) نے حصہ لیاتھا۔ایچ پی ایل (HPL) کو ایوارڈ کی تقریب میں مدعو کیا گیا جس میں گورنر سندھ بھی موجود تھے۔

ایندھن کے قیمتیں

October 01, 2024
سے