تجارتی لبریکنٹز
ہمارے لبریکنٹز جدید تحقیق اور ترقی کا نتیجہ اور بہت ساری او ای ایم تجاویز کے ساتھ ہیں۔جدید ٹیکنولوجی کے ساتھ تیار کئے گئے، ہمارے لبریکنٹز اعلی کارکردگی ، ایندھن بچت اور ویئر کی حفاظت کے ساتھ مشکل مطالبات کو پورا کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔
قسم |
مصنوعات کی تفصیل
|
مصنوعات کی رینج |
رینولین | ہائیڈرالک آئل، فائر ریٹارڈنٹ ہائیڈرالک سیال، گئیر اور جنرل لبریکیٹنگ آئل ، پھسلواں تیل،پیپر مشین آئل، مشین آئل، سلنڈر آئل، ٹربائن آئل، ٹرانسفارمر آئل، گرمی منتقل کرنے کا آئل، کمپریسر آئل |
ڈی ٹی اے سیریز،بی سیریز، زیڈ اے ایف سیریز، یونی سن او ایل سیریز اور دیگر
سی ایل پی سیریز، یونی سن سی ایل پی سیریز، پی جی سیریز، سی ایل پی پلس سیریز، اے ڈبلیو ڈی سیریز،وی سی آئی سیریز، یونی سن وی سی آئی سیریز، اے آر اور دیگر ایس سی سیریز، ، 200 سیریز اور 500 سیریز ایٹرنا سیریز اور ایٹرنا ایس جی وی سیریز تھرم، تھرم پلس سیریز |
Reniso | ریفریجریشن آئل، فارما انڈسٹری کے | K سیریز، ڈبلیو ایف سیریز، پی اے جی سیریز اور دیگر |
پلانٹو | ماحول دوستانہ لبریکنٹز | پلانٹو ہائیڈ ، پلانٹو لیوب ، پلانٹو گئیر |
رینولٹ | سادہ اور رولر بیئرنگ کے لئے معدنی تیل کی بنیادپر گریس، سادہ اور رولر بیئرنگ کے لئے مصنوعی گریس، معدنی تیل کی بنیاد پر نیم سیال گریس، خصوصی گریسز | ایف ای پی سیریز، ایم پی سیریز، ، ڈیورا پلیکس ای پی سیریز، ایف ایل ایم، ایل زیڈ آر، ایس، ایچ ایل ٹی، یونی ٹیمپ اور دیگر |
ایکو کول ، ایکو کٹ | پانی آمیزش اور صاف کاٹنے کا تیل ایملشن کی دیکھ بال ، کلورین کے بغیر کاٹنے کا تیل، کثیر مقصدی تیل | ایکو کول آر ، ایکو کٹ ، 600 اور 700 سیریز اور دیگر |
رینوفورم | فارمنگ کے لبریکنٹز | ، رینوفورم ٹرن آئل اور دیگر صاف ؍پانی آمیزش فارمنگ کے سیال |
تھرمیسول | بجھانے کے سیال | تھرمیسول کیو بی، کیو ایچ، کیو ڈبلیو ، کیو ایچ وائی اور کیو زیڈ ایس سیریز |
اینٹی کوریٹ | کلینرز (صفاکار) اور سنکرن کے خلاف ایجنٹ | اینٹی کوریٹ آر پی او اور دیگر خصوصی سنکرن محافظ |
رینولین بی
DIN 51524-2 کے مطابق وئیر کے خلاف ہائیڈرالک آئل
رینولین بی تیل پریمیم معیار کے وئیر کے خلاف ہایڈرالک آئل ہیں جو ک اانتہائی اعلی بنیاد تیل ہیں۔ ان میں اعلی معیار کے ایڈیٹوز شامل ہیں جو کہ لمبی پائیداری اور آکسیڈیشن کے استحکام کو بہتر بناتے ہیں۔یہ ویئر اور سنکرن کے خلاف بہترین حفاظت اور پانی کی علیحدگی کی اچھی خصوصیات کو فراہم کرکے ا اس کی ضمانت دیتی ہیں۔
یہ جدیدہائی پریشر ہائیڈڈرالک نظام میں استعمال کے لئے بنیادی طور پر اعلی ہیوی ڈیوٹی وئیر کے خلاف ہائیڈرالک تیل ڈیزائن کیا گیا ہے۔
تفصیلات
DIN 51524-2: HLP
ISO 6743-4: HM
Denison HF-1, HF-2, HF-0
Vickers I 286-S, M 2950-S
Cincinnati Milacron P68, P69, P70
US Steel 126, 127
AFNOR NFE 48603
AFNOR NFE 48690 (سوکھا) اور NFE 48691 (گیلا)
خصوصیات
وئیر کے خلاف بہترین حفاظت
اچھا سنکرن تحفظ۔ سٹیل
اچھا سنکرن تحفظ۔تانبا
اعلی آکسیڈیشن (عمر کا) استحکام
بہترین ڈیملسیبلیٹی
اعلی درجہ حرارت اور ؍ یا پانی کی آلودگی میں بہترین کثیر دھات مطابقت
بہترین فلٹریشن کا رویہ (سوکھا؍گیلا)
کم؍زیادہ درجہ حرارت اور زیادہ لوڈ میں بھی اچھی کارکردگی
فومنگ کے خلاف اچھی مزاحمت
بہترین ہوا کا اخراج؍ ہوا بھرنے کی خصوصیات کے ساتھ
ایف یو سی ایچ ایس رینولین سی ایل پی پلس سیریز
اعلی عمر کے استحکام اور بہترین ڈٹرجنسی (DD)کے ساتھبہت خاص صنعتی گئیر آئل۔ خود صفائی کا عمل
خصوصی لبریکنٹز مسائل کے حل اور وسیع حالات میں مصیبت کے بغیر کام کرنے کی ضمانت کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ رینولین سی ایل پی پلس سیریز کے مصنوعات اعلی معیار کی بنیاد پر تیل ہے جس کی بنیاد خصوصی صنعتی گئیر آئل ہے جو کہ عمر کا استحکام، لوڈ اٹھانے کی صلاحیت اور وئیر کے تحفظ کوبہتر بنانے کے لئے مددگار عملی ایڈیٹوز کے ساتھ ہے۔ رینولین سی ایل پی پلس سیریز کے مصنوعات غیر معمولی وئیر کا تحفظ فراہم کرتی ہیں، یہ FZG A/8,3/90سکفنگ ٹیسٹ کے معیار کو اور زیادہ شدید FZG test A/16,6/140 (ڈبل رفتار ۔16.6 میٹر؍سیکنڈ ۔اور اضافی اغاز تیل سمپ درجہ حرارت ۔140186C)کی ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔ رینولین سی ایل پی تیل میں منتخب ڈٹرجنٹ؍ڈسپرسنٹ(DD-)ایڈیٹوز شامل ہیں جو کہ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ مضرصحت مصنوعات جیسے پانی، ہوا اور عمر کے مصنوعات سسپنشن میں رکھے جاتے ہیں۔یہاں تک کہپانی کے مواد میں 2-5%پانی تیل میں منتشر ہو ، تب بھی وئیر کی حفاظت کی گارنٹی دی جاتی ہے۔
ایف یو سی ایچ ایس ٹائٹن کارگو MC 10W 150 40 API CI 150 4
اعلی کارکردگی ایندھن بچت تیل۔ خصوصی طور پر توسیع ڈرین کے وقفے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے
ٹائٹن کارگوایم سی عام اعلی کارکردگی انجن تیل کے مقابلے پر زیادہ اعلی کارکردگی کی صلاحیت رکھتا ہے۔بین الاقوامی سطح پر تیل کی اس قسم کو یو ایچ پی ڈی کہا جاتا ہے(UHPD : الٹرا ہائی پرفارمنس ڈیزل آئل)۔ موجودہ سروس لائف کے باوجود ، پرانے ڈیزل انجنوں کو بھی ٹائٹن کارگوایم سیمیں بغیر فلش کئے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔اعلی گندھک (سلفر) موادڈیزل ایندھن کے استعمال کے باوجودیہ سنکرن سے حفاظت دیتا ہے۔ ٹائٹن کارگوایم سی کی کارکردگی ٹرک مینوفیکچرر کی تجاویز کی بنیاد پر انتہائی طویل عرصے سے تیل کی تبدیلے کے وقفے کو ممکن بنا رہی ہے۔مرسڈیز بینز سیال کی خصوصیاتMB APPROVAL 228.5, کے مطابق ٹرکوں کے لئے طویل فاصلہ اور 900 اور 500 انجن سیریز کے مقامی استعمال میں ایک توسیع تیل کی تبدیلی کا وقفہ ضمانت ہے۔
ایف یو سی ایچ ایس رینولین زیڈ اے ایف۔ 150 B
مصنوعی لبریکنٹز کے بارے مین جانئیے
زنک سے پاک ہائیڈرالک تیل نے گزشتہ چند سالوں میں مقبولیت حاصل کی ہے، اور کئی معاملات میں، زنک سے پاک ہائیڈرالک تیل کا استعمال ضروری ہے، خصوصی طور پر مشینی آلات میں جہاں ہائیڈرالک سیال دھاتکے کام کے سیال کو آلودہ کر سکتے ہیں۔ رینولین زیڈ اے ایف۔بی ہائیڈرالک تیل زنک اور راکھ سے پاک ایچ ایل پی ہائیڈرالک تیل ہیں جو کہ DIN 51 524-2 کے ساتھ تعمیل میں ہیں۔ رینولین زیڈ اے ایف بی ہائیڈرالک تیل کی مندرجہہ ذیل خصوصیات ہیں:۔
اچھی آکسیڈیشن کا استحکام اور عمر کی پائیداری
طاقتور ای پی خصوصیات اور اچھا وئیر تحفظ
بہترین سنکرن حفاظت
بہترین ہوا کا اخراج اور کم فومنگ
اچھی ڈی ملسیفائنگ کی خصوصیات
مہر بند مواد کے ساتھ اچھی مطابقت
ایف یو سی ایچ ایس رینولین ایٹرنا
نئی نسل کے اعلی معیار کے ٹربائن آئل
رینولین ایٹرنا ٹربائن آئل گیس، سٹیم(بھاپ)، اور ٹربائن کی توسیع کے ساتھ ساتھ گئیر بکس کے ساتھ یا بغیر ٹربوکمپریسر کے لئے، جدید لبریکیشن ٹیکنالوجی کی بنیاد پر بنائے گئے ہیں۔ہائیڈرو ۔مکمل گروپ -III کی بنیاد پر تیل کی شاندار خصوصیات ایک منتخب ایڈیٹوز نظام کو استعمال کرتے ہوئے ایک خاص عمل میں بنتی ہیں۔
رینولین ایٹرنا تیل کسی بھی قسم کی دھات نامیاتی مرکابات کے بغیر ہے اسی لئے راکھ سے پاک ہے۔یہ زنک سے پاک وئیر تحفظ فراہم کرتا ہے۔
رینولین ایٹرنا تیلٹربائن نظام میں ایک عام کنٹرول اور لبریکیٹنگ تیل کے سرکٹ کے لئے مناسب ہے۔ ہائیڈروجن کوول جنریٹر میں بئیرنگ اور سیلنگ کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
رینولین ایٹرنا رینج شدید صنعتی ضروریات کو پورا کرتی ہیں اور دنیا بھر میں معروف او ای ایمOEM سے منظور شدہ ہیں۔
رینولین ڈی ٹی اے
پریمیم مورچا اور آکسیڈیشن(R &O) کا تیل
رینولین ڈی ٹی اے سیریز انتہائی بہتر، ورجن کی بنیاد پر تیل، اور ہائی ٹیک ایڈیٹودز سے ملا کر بنتا ہے۔یہ تیل بہترین آکسیڈیشن اور تھرمل استحکام، زنگ اور سنکرن سے تحفظ، فومنگ کے خلاف، ہوا کے اخراج اور ڈی مسلیفیکیشن کی خصوصیات کے ساتھ ہے۔ یہ ہائیڈرالک نظام اور گئیر بکس جن میں ہلکی ای پی کی خصوصیات ہوتی ہیں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آئی ایس او وی جی کے 32, 46, 68 گریڈ خصوصی طور پر GEK 32568F والے ٹربائن نظام کے لئے بنائے گئے ہیں۔
خصوصیات اور کارکردگی
DIN 51524-1 H
DIN 51517-2 CL
GEK 32568 F
BS 489 (CIGRE)
GEK 101941 A
Siemens/KWU TLV9013/04-01
خصوصیات
ٹربائن اور ہائی پریشر کمپریسر (گئیر بکس کے ساتھ یا بغیر)کے لئے بہترین
بہترین آکسیڈیشن اور تھرمل استحکام
زنگ اور سنکرن حفاظت
پانی کو الگ کرنے کی بہترین خصوصیات کے ساتھ
ہوا کے اخراج کی خصوصیات
ٹائٹن گنیمٹ الٹرا
پریمیم کارکردگی مصنوعی انجن تیل، زنک سے پاک، اسٹیشنری گیس کے انجن کے لئے
ٹائٹن گنیمٹ الٹرا ایک پریمیم گیس کے انجن کاتیل ہے جو کہ زنک فری ایڈیٹوز اور منتخب پریمیم کی بنیاد پر تیل سے مل کر ایف یو سی ایچ نے بنایا ہے۔ یہ قدرتی گیس کے ساتھ ساتھ جارحانہ گیس (سیوریج گیس، زمینی گیس، بائیو گیس اور لکڑی کی گیس)کے ساتھ بھی قابل عمل ہے۔ درمیانے گندھک راکھ مواد کے ساتھ زنک سے پاک مصنوعات اسٹیشنری گیس انجن کی تمام اقسام کے لئے موزوں ہے۔
زنک سے پاک ایڈیٹو ٹیکنولوجی اعلی وئیر اور سنکرن کی حفاظت کے ساتھ ساتھ بھروسہ مند عمر کی پائیداری اور ایسڈ نیوٹرلائیزیشن کی صلاحیت فراہم کرتا ہے تاکہ سب سے زیادہ جارحانہ گیسوں میں اعلی کارکردگی اور نائٹریشن اور آکسیڈیشن (تیل کی عمر اور گاڑھا پن)کے خلاف کی مزاحمت برقرار رہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کیچڑ، ڈپوزٹ، سنکرن اور وئیر کی تشکیل کو مؤثر طریقے سے روکتا ہے۔
او ای ایم OEM کی منظوری
اگروجن
CAT CG132, CG170, CG260
JENBACHER TA 1000-1109, A, CAT: series 2, 3, 4, 6 (Version E), B, CAT: series 2, 3
MAN M 3271-4
MTU Onsite Energy DK-BS-0001 (E, P, B)
MTU Onsite Energy DK-BS-0002 (B)
MWM TR 0199-99-02105 (DEUTZ POWER SYSTEMS)
SEVA TRS-07
SPANNER RE2
TEDOM 61-0-0281.1/L, B, S
رینولین سی اے ایل
شوگر مل بئیرنگ لبریکنٹز
رینولین سی اے ایل سیریز خاص طور پر شوگر مل بئیرنگ اور گئیر لبریکیشن کو پورا کرنے کے لئے ایک پریمیم لبریکنٹ ہے۔
یہ انتہائی بہتر پیرافینک تیل اور مصنوعی بیس کا مرکب ہے۔ ایڈیٹوز کا پیکیج آکسیڈیشن کے خلاف مزاحمت،وئیر، سنکرن تحفظ، اور شدید دباؤ کی خصوصیات کے ساتھ ہے۔شدید دباؤ کے ایجنٹ بغیر کسی سیسے کے ہیں۔
رینولین سی اے ایل سیریز کسی بھی باقیات پر مشتمل نہیں ہیں۔
رینولین سی اے ایل200 خاص طورایسے اوپن گئیر کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو کہ انتہائی گاڑھے اور مشکل لبریکنٹز ہوتے ہیں۔
فوائد:۔
شدید دباؤ اور ویئر کے خلاف خصوصیات
اچھا سنکرن تحفظ
پانی اور رس کی دھلائی کے خلاف مزاحمت
بہترین ایملشن علیحدگی
اچھا آکسیڈیشن استحکام
کم فومنگ کا رجحان
بائیو ڈی گریڈ ایبل
رینولین سی اے ایل سیریز پانی اور جوس کی دھلائی کے خلاف مزاحمت کے لئے بہترین ہے جو کہ کین شوگر مل بئیرنگ اور گئیر کو لبریکیٹ کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔
رینولیٹ ایف ای پی
شدید دباؤ لیتھیم گریس
رینولیٹ ایف ای پی گریس ای پی ایڈیٹوز کے ساتھ کثیر مقاصد کے لئے شدید دباؤ لیتھیم بنیاد گریس ہیں۔عمر بڑھنے کے استحکام اور سنکرن کے خلاف تحفظ کی خصوصیات کے لئے خصوصی انہیبیٹرز پر مشتمل ہے۔ رینولیٹ ایف ای پی گریس میکانی بوجھ کے لئے اعلی مزاحمت، زیادہ بھاری اور شاک کے سخت حالات میں وئیر کو کم کر کے زنگ اور پانی کی نمی سے بہترین تحفظ فراہم کرتی ہے۔رینولیٹ ایف ای پی گریس این ایل جی آئی پرکے نمبرز 000, 00, 0, 1, 2,3 پرمشتمل ہیں۔
رینولیٹ ایف ای پی گریس پانی کی نمی سے اچھی حفاظت کے ساتھ ساتھ اعلی گرنے کا نقطہ؍ ڈراپنگ پؤانٹ پیش کرتی ہیں۔ محض یہ کہ یہ اعلی درجہ حرارت ، زیادہ بوجھ والے حالات میں دونوں سادہ یا رولنگ عنصر بیرنگ کے لئے لبریکیشن اس وجہ سے مناسب ہے۔
رینولیٹ ڈیورا پلیکس ای پی
زیادہ بوجھ اور اعلی درجہ حرارت کے لئے پانی مزاحم شدید دباؤ گریس
رینولیٹ ڈیوراپلیکس اای پی اعلی تھرمل اور میکانی بوجھ کو برداشت کرنے کے قابل ایک لیتھیم پیچیدہ گریس ہے۔ یہ پانی کے واش آؤٹ کے خلاف بہترین مزاحمت کرتا ہے اور اور بہترین سنکرن حفاظت ، کام کا استحکام اور عمر برھنے کے خلاف استحکام فراہم کرتا ہے۔
رینولیٹ ڈیوراپلیکس اای پی بنیادی طور پر سٹیل رول بیئرنگ کے لبریکیشن کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہصنعتوں میں استعمال کیا جانے والا اعلی درجہ حرارت بئیرنگ لبریکیشن کے لئے بھی مثالی ہے۔
رینوجل بی ایچ ٹی
اعلی درجہ حرارات مٹی کی گریس
رینوجل بی ایچ ٹی روایتی گریس کے ایک عام دھاتی صابن کی جگہ ایک گاڑھا کرنے والے ایجنٹ کے طور پر بینٹونائٹ مٹی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ مٹی کا میٹرکس پگھلتا ہیں ہے اور اوپری درجہ حرارت اس وجہ سے تیل کی طبعی خصوصیات کی طرف سے محدود ہے۔
رینوجل بی ایچ ٹی کی آکسیڈیشن اور پانی کے واش آؤٹ کے خلاف بہترین مزاحمت کرتا ہے۔ رینوجل بی ایچ ٹی سٹیل، سمینٹ ، اینٹ اور کیمیائی صنعت جہاں آپریٹنگ درجہ حرارت روایتی صابن کی بنیاد پر گریس سے زیادہ ہے، میں استعمال کیا جاتا ہے۔رینوجل بی ایچ ٹی اعلی درجہ حرارت اپلیکیشنز میں سادہ اور رگڑ سے پاک بئیرنگ کی لبریکیشن جیسا کہ گرم گیس کے پنکھے؍ بلوور ، سیمینٹ کی بھیٹیوں، ، مل رولنگ بئیرنگ، مولڈنگ پریس، لانڈری، اور ڈرائی کلینگ کے سامان میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ این ایل جی آئی کے نمبر 2 اور نمبر 3 گریڈ میں دستیاب ہے۔