ہم کیا کرتے ہیں

ہیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ مندرجہ ذیل پٹرولیم مصنوعات کی خریداری، سٹوریج اور فروخت میں مصروف ہے:۔
۰ ہائی سپیڈ ڈیزل
۰ پیٹرول
۰ ایندھن کا تیل
۰  لبریکنٹز

ہیسکول ایل پی جی کو بھی مارکیٹ کرتا ہے ۔موجودہ وقت میں پورے پاکستان میں 15 Automax ایل پی جی اسٹیشن پاکستان حکومت کی منظوری کے مختلف مراحل میں ہے۔