ہیس کیفے

ہماری نئی تخلیق!
جیسا کہ ہیسکول اپنیاپنی برانڈ نام کے سائبان تلے پنکھ الگ الگ راستوں پر جانے کے لئے پھیلا رہی ہے ، ہم نے کراچی کی ایک مرکزی شاہراہ، شاہراہ فیصل پر اپنے اپنا پہلا معروف ہیس کیفے ، ہیسکول ون متعارف کرایا ہے۔شہر کے بالکل درمیان، ہیس کیفے اپنے خریداروں اور گاہکوں کے لئے ایساپرکشش مرکز ہے جہاں ان کے لئے ایک چھت تلے تمام ضروریات کا سامان سکون کے ساتھ دستیاب ہے ۔جناب ممتاز حسن خان، چئیر میں اور سی ای او جناب ممتاز حسن خان نے اسکا افتتاح 1st مارچ 2016 کو کیا، ہیس کیفے اپنی اسٹراٹیجک جائے وقوع اور OMC کااپنی قسم کا پہلا منصوبہ ہونے کی کی وجہ سے اپنی طرف گاہکوں کو متوجہ کرنے میں کامیاب ہے ۔ مینو سے لے کر اندرونی آرائش تک، ہیسکول ایک اچھی اسٹریٹیجک منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے ، جس کا مقصد اپنے گاہکوں کو ایک آرام دہ ماحول کے ساتھ ساتھ ایک ایسا پٹ سٹاپ فراہم کرنا ہے جہاں ان کو ایک بہترین وقت اور ماحول کے ساتھ ساتھ کافی کے منفرد ذائقے سے، سرد مشروبات اور مٹھائیوں سے پر لطف ہو سکیں۔