سی ای او

جاوید احمد جی:

جناب جاوید احمد جی ایک سینئر ایگزیکٹو اور کاروباری شخصیت ہیں، جنہیں توانائی، بینکاری، دواسازی، صحت، تعلیم اور سرمایہ کاری مارکیٹس جیسے مختلف شعبوں میں کاروباری تبدیلیاں لانے کا 30 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔ ان کی قائدانہ صلاحیتیں پاکستان، افریقہ اور یورپ تک پھیلی ہوئی ہے،جہاں انہوں نے فورچیون500 کمپنیوں اور علاقائی اداروں کے ساتھ کلیدی عہدوں پر خدمات سر انجام دی ہیں۔انہوں نے نئے کاروبار متعارف کرائے، انہیں وسعت دی اور بحران زدہ اداروں کوکامیابی سے بحال کیا۔پاکستا ن کی سب سے بڑی دوا ساز کمپنیوں کے انضمام میں ان کا اہم کردار رہا، اور انہوں نے اُبھرتی ہوئی منڈیوں میں پیچیدہ مرجرزاینڈ ایکوزیشنز کی Puma Energy بھی انجام دیے۔ خاص طور پر انہوں نے (M&A) بحالی کی قیادت کی، اسے ایک منافع بخش اور مستقبل کے لیے تیار ادارے میں تبدیل کیا۔
ایک قابل اعتماد کاروباری رہنما، بورڈ ممبر، اور اداروں جیسے کہ سٹی شجر کیپیٹل، اور کراچی پورٹ ٹرسٹ، GSK PUMA ENERGY. بینک مشیر کے طور پر، وہ حکمتِ عملی پر مبنی نگرانی، بہتر نظم و نسق اور کاروباری ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔
جناب احمد جی انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے فیلو ممبر ہیں۔ اور ایک بہترین کاروباری ذہن رکھتے ہیں، جوغیر استعمال شدہ مواقع کو پہچاننے، تبدیلی لانے، اور طویل المدتی اقدار پیدا کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔