پہلی سالانہ کانفرنس ۲۰۱۷ ۔ ملائیشیاء

ہیسکول کی پہلی سالانہ کانفرنس ۴ اور ۵ فروری ۲۰۱۷ کو پارک رائل ہوٹل، کوالالمپور ، ملائیشیا بین الاقوامی پلیٹ فارم پر منعقد کی گئی۔ ایچ او ڈیس نے فروخت ، اہداف ، کامیابی اور ہر شعبہ کے مستقبل کی حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا ۔ اور وہاں واضح طور پر اچھی کارکردگی دکھانے والے، سات سال سے زائد عرصہ کمپنی کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین، اور سال کے بہترین ملازم کے درمیان ایوارڈز تقسیم کئے گئے۔
لائیٹر نوٹ پر لیڈر شپ، حوصلہ افزائی، انتظامی بصیرت اور کمپنی کے مشن سے متعلق موضوعات پر ٹریننگ سیشنز پر بھی توجہ خاص دی گئی۔
پورے پاکستان کے مختلف علاقوں سے ۱۱۰ ملازمین کو ان کے فارغ اوقات میں ان ٹریننگ کی سرگرمیوں سے استفادہ حاصل ہوا۔ مزید اپڈیٹس کے لئے ہمارے ساتھ رہ ےئے۔