ڈائرئکٹر

جنا ب محمد زبیر

جناب زبیر کارپوریٹ دنیا کے ایک عظیم رہنما ہیں اور وہ یہ بات کئی دہائیوں کے دوران پھیلائے گئے اپنے ٹریک ریکارڈ سے ثابت کر چکے ہیں ۔ جس میںانہوں نے بحیثیت کنٹری ریپریزینٹیٹو (سی ای او ) ،گروپ جی ایف او اور بذریعہ سی آئی آے کنٹری مینجمنٹ فنانس ؍انٹرنل آڈٹ اور سپورٹ سروسز نیشنل اور انٹرنیشنل آئل اینڈ گیس انڈسٹری کی نگرانی کی۔ مزید وہ پاکستان اور بیرون ملک کے متعدد بورڈآف ڈائریکٹر ز اور کمیٹیوں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں ۔
انہوںنے دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک بڑی اینرجیز کمپنیز بنام شیورن (جس کو پاکستان میں کیلٹیکس کے نام سے جانا جاتا ہے ) کے ساتھ 1977؁ئسے لے کر 2015؁ئتک کام کیا ہے ۔شیورون کے ساتھ اپنے کریئر کے دورانیہ میں کئی سال پاکستان اور کئی سال بیرون ملک کے سمیت کیلٹیکس ہیڈ کوارٹر ڈالاس (یو ایس اے ) جس میں کام کرتے ہوئے انتہائی متنوع افرادی قوت اور دنیا بھر کے پیشہ اور افراد کے ساتھ بات چیت اور کام کرنے کا وسیع نمائش کے ساتھ اپنے ہنر کو پرواز چڑھایا ۔ انہوں نے بحیثیت بورڈ ممبر شیورون کو بھی کئی شیورون کمپنیز اور مشترکہ منصوبوں میں بھی کئی ممالک میں اپنے جوہر دیکھائے جس میں پاکستان ،مصراور خلیجی ریاستیں شامل ہیں ۔ شیورون کیلٹیکس کے ساتھ 37.5سال کا عرصہ گزارنے کے بعد بحیثیت وائس پریزیڈینٹ ٹوٹل پارکو میں اپنی جگہ بنائی اور ان کے گروپ آف کمپنیز بحیثیت CFOجولائی 2015؁ئمیں فائز ہوئے اور مارچ 2018؁ء میں ریٹائر ہوئے ۔ بعد از اپنی 40.4سالہ سروس کو بر قرار رکھنے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ طبقے کی ملٹی نینشنل تیل اور گیس کی دنیا میں بھی اپنا نام روشن کیا ۔ جناب زبیر ایک پروفیشنل اکائونٹینٹ ہونے کے ساتھ قانون سازی کی ڈگری میں بھی مہارت رکھتے ہیں ، قانون سازی کی ڈگری انہوںنے کولمبیا یونیورسٹی نیو یورک ، امریکہ سے ایڈوانس مینجمنٹ اور سینئر ایگزیکٹو ایجوکیشن کے ساتھ حاصل کی ۔